28

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں : لاسٹ بلیٹ

جب میں نے پاکستان چھوڑا تومجھے یاد ہے ہمارے کچھ بڑے آپس میں خدشے کا اظہار کیا کرتے تھے کہ بس پاکستان تباہی کے نزدیک ہے پھر میں سعودیہ چلا گیا.

پھر میں 2016 جنوری میں پاکستان آیا اور اس وقت بھی ساری دنیا میں یہ خبریں گردش کرتی رہتیں تھیں کہ آئی ایم ایف، امریکہ، یورپ غرض پوری دنیا ہمیں مسترد کرتے ہوئے ہم سے ہر طرح کا لین دین بند کرنے والی ھے۔ اورنتیجتاً پاکستان کو تباہ ہونے سے کوئی نا روک سکے گا۔ اپنے بچپن سے آج تک گویا تقریباً کروڑوں بار پاکستانیوں کے منہ سے ہی سنتا آرہا ہوں کہ پاکستان بس تباہ ہونے والا ہے یہ ملک رہنے والا نہیں ـــــــــــــ
اب مجھے بتانے دیجیے کہ کون تباہ ہوا!
اپریل 2017 میں پاکستان دوبارہ 10 دن کے لیے چکر لگا
لیکن وہی غوغا شور شغرب کہ بس پاکستان ابھی گیا اور ابھی جانے والا ھے
اس تیس سال کے عرصے کے دوران دنیا کی دوسری سپر پاور ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
ارجنٹائن کی معیشت بیٹھ گئی
پاکستان کی الحمد اللہ دوڑ میں شامل ہے ـــــــــ!
یونان تباہ ہوگیا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
پرتگال تباہ ہوا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
یورپی یونین تباہی کے دہانے پہ ہے، غالباً برطانیہ یونین سے نکل بھی چکا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
ایک ٹریلین $ 19 ڈالر کے قرض کے ساتھ امریکہ منہدم سے بھی بدتر ہے
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
عراق اپنے تیل کی آمدنی کے باوجود تباہ ہوگیا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
لیبیا اپنے تیل کے ذخار کے باوجود تباہ ہوا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور پرانا نظام منہدم کر دیا گیا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہےـــــــــ!
شام تباہ ہوا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
یورو کرنسی تباہی کے نزدیک ہے
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
تیل جیسی ضروری جنس اس عرصے میں تین بار تباہ ہوئی
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
زمباوے کی معیشت تباہ ہوئی
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
کانگو، ہیرے کے ذخائر رکھنے کے باوجود تباہ ہوا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
لائبیریا اپنے رہنمائوں کی وجہ سے تباہ ہوا
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
سعودی عرب تیزی سے اندرونی خلفشار اور معاشی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
بحرین فرقہ واریت کا شکار ہو کر تباہ ہو رہا ہے۔
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
یمن اپنے اندرونی حالات کی بناء پہ تباہ ہوا۔
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
ایران پہ خطرے کے سایے منڈلا رہے ہیں
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!
امریکہ کا لے پالک اسرائیل، امریکہ کی پسندیدہ فہرست سے باہر ہوا جو تباہی کے جانب بڑھتے قدم کا استعارہ ہے
پاکستان الحمد اللہ قائم ہے ـــــــــ!

لہذا وہ تمام احمق!
جوپچھلے تیس سال سے پاکستان کی تباہی کا شور مچا رہے ہیں، روزِ محشر تک شور ہی مچاتے رہیں گے کیوںکہ ہم اللہ کے حکم سے تباہ نہیں ہونگے ان شاء اللہ ہمیں معاشی سختی کا سامنا ہے دہشتگردی سے ہم نبردآزما ہیں اندرونی دشمنوں اور غداروں کی مداخلت ہم جھیل رہے ہیں دشمن پڑوسیوں میں ہم گھرے ہوئے ہیں بین الاقوامی طورپہ ہرمحاذ پہ ہمیں مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر بھی۔۔۔۔ جی ہاں پھر بھی ہم بڑھ رہیں ہیں وہ تمام لوگ جو تیس سال سے پاکستان کی تباہی کے لئے محو انتظار ہیں میری ایک بات یاد رکھیں
چاہے آپ پاکستان کے اندر ہوں یا باہر آپ آئیں گے، آپ جائیں گے آپ کے بچے اور پوتے/پوتیاں، نواسے/نواسیاں بھی آئیں گے اور جائیں گے مگر پاکستان ہمیشہ آپ کے رہنے کے لئے موجود ہوگا۔۔۔ ان شاء اللہ پاکستان آگے بڑھنے کے لئے موجود ہوگا
پاکستان بہتر ہونے کے لئے موجود ہوگا پاکستان ہوگا۔۔۔ کیونکہ ’ہم پاکستانی کبھی ہار نہیں مانتے‘ ’ہم اپنے خون میں پاکستانیت رکھتے ہیں چاہے ہم دنیا کے کسی بھی ملک کیوں نا چلیں جائیں سو باتوں کی ایک بات

’آپ اپنی طاقت پہ بھروسہ کرتے ہیں
ہم اللہ کی طاقت کو سجدہ کرتے ہیں‘
ویسے پاکستان کے خلاف پوسٹ سب شیئر کرتے ہیں آج زرا دیکهو تو سہی پاکستان کی محبت کا دم بهرنے والے لوگ اس پوسٹ کو کتنا شیئر کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں