291

جنت کا سستا ترین ٹکٹ

پاکستانیوں کے لئے جنت کا سستا ترین ٹکٹ

تھائی لینڈ کا ویزہ انتہائی آسان ہے، ہوائی جہاز کا ٹکٹ بھی تقریباً 60 ہزار روپے میں مل جائے گا۔ ضروری سامان کا ایک چھوٹا سا بیگ لیں اور سیدھے تھائی لینڈ پہنچ جائیں۔

وہاں بارڈر کی طرف جانے والی ٹرین کی سستی ٹکٹ لیں اور 6 گھنٹے کا سفر قدرتی جنگلات کے نظارے کے ساتھ انجوائے کریں۔

وہاں پہنچ کر کسی کشتی والے سے بات کریں، 50 ڈالر یعنی 5 ہزار روپے میں وہ آپ کو اپنی کشتی میں چھپا کر ہمسایہ ملک میانمار کی سرحد پار کروا دے گا۔

وہاں پہنچ کر مسلم آبادی والے علاقے کی طرف جانے والی بس میں بیٹھیں اور 4 گھنٹے میں وہاں پہنچ جائیں۔

وہاں جاتے ہیں کسی قریبی مسجد یا بازار میں کھڑے ہو کر اعلان کریں کہ آپ برمی حکومت اور بدھسٹس کے خلاف جہاد کرنے کیلئے پاکستان سے تشریف لائے ہیں۔

اپنے سامان سے چھری، چاقو، تلوار نکالیں یا پھر برما میں سے ہی سستی سی بندوق خریدیں اور جہاد پر جت جائیں۔ عنقریب آپ شہادت کا رتبہ پا کر جنت چلے جائیں گے، اگر چند ایک برمی مار ڈالے تو شاید اعلی درجے کی سہولیات بھی مل جائیں۔

کل ملا کر یہ 75 ہزار روپے کا خرچہ ہے جو آپ اپنی موٹرسائکل بیچ کر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

جنت کمانے کا اس سے بہتر موقع نہیں مل سکتا۔ فیس بک پر رونا دھونا چھوڑیں اور جا کر برمی مسلمانوں کی مدد کریں!!!


بقلم خود باباکوڈا

اپنا تبصرہ بھیجیں